ایل او سی پر کھرمنگ کے نوجوان نے دریائے سندھ کے درمیان پاکستانی پرچم لہرا دیا


ایل او سی ، کھرمنگ ، نوجوان ، دریائے سندھ ، پاکستانی پرچم لہرا دیا ، اسکردو ، 92 نیوز
۲۹ فروری, ۲۰۲۰ ۲:۴۰ شام

اسکردو (92 نیوز) اسکردو میں ایل او سی پر کھرمنگ کے نوجوان نے کارنامہ انجام دیدیا، نوجوان نے دریائے سندھ کے درمیان پاکستانی پرچم لہرا دیا۔

نوجوان کے شدید سردی میں کارنامے پر سب حیراں رہ گئے۔ نوجوان نے پاک فضائیہ کے شاہینوں کے نام کردیا۔ برف پوش پہاڑیوں کے دامن دریائے سندھ کے بیچ پاکستان کا سبز ہلالی پرچم لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا۔

تازہ ترین ویڈیوز

Oops, something went wrong.