ایل او سی پر بھارت کی فائر بندی انتظام کی خلاف ورزیوں پر پاکستان کا شدید احتجاج


Forign office
15 اگست, 2020 5:16 شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) بھارتی فورسز کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی  ) پر فائر بندی انتظام کی سنگین خلاف ورزیاں، پاکستان نے  بھارتی سینئر سفارتکار کو دفترخارجہ طلب کر کے شدید احتجاج ریکارڈ کرایا ۔

پاکستان کی جانبسے بھارتی فورسز کی اشتعال انگیزیوں پر شدید احتجاجکیا گیا ، احتجاجی مراسلہ بھی تھمایا گیا ۔

14 اگست کو ڈھڈنیال سیکٹر پر بھارت کی بلااشتعال فائرنگ سے تین سالہ بچی شدید زخمی ہوئی تھی۔

تازہ ترین ویڈیوز

Oops, something went wrong.