ایلیڈ کیپچوگی کا میراتھن ریس میں نیا ریکارڈ

ایلیڈ کیپچوگی میراتھن ریس نیا ریکارڈ آسٹریا ‏92 نیوز کینیا ‏ ورلڈ ایتھلیٹک فیڈریشن ‏ اوپن چیمپئن شپ
۱۳ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۶:۵۶ شام

آسٹریلیا( 92 نیوز) کینیا کے ایتھلیٹ  ایلیڈ کیپچوگی نے میراتھن ریس دو گھنٹے سے کم وقت میں طے کر کے نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔

آسٹریا میں ہونے  والی میراتھن ریس میں کینیا کے ایلیڈ کیپچوگی  نے  42.2 کلومیٹر کا فاصلہ ایک گھنٹے  59 منٹ اور  40 سیکنڈز میں طے کیا، اس پہلے کیپچیوگی نے 2018 میں میراتھن ریس دو گھنٹے،ایک منٹ اور 39 سیکنڈ میں طے کیا تھی۔

ورلڈ ایتھلیٹک فیڈریشن نے اس ریکارڈکو تسلیم کرنے سے انکارکردیا ہے کیونکہ یہ ریکارڈ اوپن چیمپئن شپ  میں قائم نہیں ہوا ۔

تازہ ترین ویڈیوز