Wednesday, November 25, 2020
Urdu Web Newspaper 92news Live(UK) 92news Live(PK)
Urdu Web Newspaper
92news Live(UK) 92news Live(PK)

ایلیڈ کیپچوگی کا میراتھن ریس میں نیا ریکارڈ

ایلیڈ کیپچوگی کا میراتھن ریس میں نیا ریکارڈ
October 13, 2019 06:56 pm

آسٹریلیا( 92 نیوز) کینیا کے ایتھلیٹ  ایلیڈ کیپچوگی نے میراتھن ریس دو گھنٹے سے کم وقت میں طے کر کے نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ آسٹریا میں ہونے  والی میراتھن ریس میں کینیا کے ایلیڈ کیپچوگی  نے  42.2 کلومیٹر کا فاصلہ ایک گھنٹے  59 منٹ اور  40 سیکنڈز میں طے کیا، اس پہلے کیپچیوگی نے 2018 میں میراتھن ریس دو گھنٹے،ایک منٹ اور 39 سیکنڈ میں طے کیا تھی۔ ورلڈ ایتھلیٹک فیڈریشن نے اس ریکارڈکو تسلیم کرنے سے انکارکردیا ہے کیونکہ یہ ریکارڈ اوپن چیمپئن شپ  میں قائم نہیں ہوا ۔

Contact Details