Tuesday, March 2, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ایف اے ٹی ایف کی شرط پر بزنس کمپنیوں اور اداروں کے اکاؤنٹس کی نگرانی شروع

ایف اے ٹی ایف کی شرط پر بزنس کمپنیوں اور اداروں کے اکاؤنٹس کی نگرانی شروع
January 16, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) منی لانڈرنگ کی روک تھام کے لئے بڑی پیشرفت ہو گئی ۔ ایف اے ٹی ایف کی شرط پر بزنس کمپنیوں اور اداروں کے اکاؤنٹس کی نگرانی شروع کر دی گئی ۔

جاری کردہ گائیڈ لائنز کے مطابق بینیفشل اونر، سیاسی افراد اور مشکوک بینک ترسیلات کی نشاندہی لازم قرار دی گئی ہے ۔ کرنسی کے تبادلے اور ریکارڈ کیپنگ میں بہتری کی رپورٹنگ بھی لازمی ہوگی۔

کسٹمر منی، سکیورٹیز اور متعلقہ اثاثے بھی نگرانی کے دائرہ کار میں شامل ہوں گے۔