ایس ایس پی مفخر عدیل اور شہباز تتلہ کے معاملے میں مختلف وجوہات سامنے آنے لگیں


SSP ایس ایس پی مفخر عدیل ‏ شہباز تتلہ ‏ لاہور ‏ ‏92 نیوز
18 فروری, 2020 2:46 شام

لاہور (92 نیوز) ایس ایس پی مفخر عدیل کے لاپتہ اور شہباز تتلہ کے مبینہ قتل کے معاملے میں مختلف وجوہات سامنے آنے لگیں ۔

ذرائع  کے مطابق غیرت کے نام پر قتل اور منشیات کے باعث جھگڑے سمیت مختلف وجوہات سامنے آرہی ہیں ، شہباز تتلہ کے مبینہ قتل کے بعد ایس ایس پی 2مرتبہ اعلیٰ حکام کے سامنے معاونت  کیلئے پیش ہوئے۔

ایس ایس پی مفخر عدیل  کو تفتیش کے دوران شک ہونے پر بھی حراست میں نہ لیا گیا ، دو بار اعلیٰ حکام کے سامنے پیش ہوکر مفخر عدیل نے جائے وقوعہ واش کرادیا۔

تازہ ترین ویڈیوز