ایران امریکی دباؤ کے آگے کبھی نہیں جھکے گا ، ایرانی صدر کا رد عمل


Iran
21 ستمبر, 2020 9:20 دن

تہران ( 92 نیوز) امریکا کی جانب سے ایران پر پابندیوں رد عمل دیتے ہوئے ایرانی صدر نے کہا کہ ایران امریکی دباؤ کے آگے کبھی نہیں جھکے گا۔

صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران امریکی دھمکیوں کا منہ توڑجواب دے گا ، امریکا کوپابندیوں کے اقدام پریقینی شکست ہوگی ، عالمی برادری امریکا کا ساتھ نہیں دے گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ  امریکا ایرانی عوام کےحقوق اورعالمی قوانین کااحترام کرے۔

تازہ ترین ویڈیوز