ایرانی’’سپریم لیڈر‘‘ نے امریکا اور یورپ کیخلاف سخت زبان استعمال کی، ٹرمپ


ایرانی سپریم لیڈر، امریکا، یورپ، سخت زبان، استعمال، ٹرمپ، واشنگٹن، 92 نیوز
۱۸ جنوری, ۲۰۲۰ ۸:۱۸ دن

واشنگٹن (92 نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے نام نہاد ’’سپریم لیڈر‘‘نے امریکا اور یورپ کیخلاف سخت زبان استعمال کی۔

امریکی صدر نے ٹویٹر پیغام میں ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی معیشت تباہ ہو رہی ہے اور عوام اذیت میں مبتلا ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ایرانی سپریم لیڈر کو بہت سوچ سمجھ کر بات کرنی چاہئے۔

تازہ ترین ویڈیوز