Tuesday, March 9, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ایرانی’’سپریم لیڈر‘‘ نے امریکا اور یورپ کیخلاف سخت زبان استعمال کی، ٹرمپ

ایرانی’’سپریم لیڈر‘‘ نے امریکا اور یورپ کیخلاف سخت زبان استعمال کی، ٹرمپ
January 18, 2020
واشنگٹن (92 نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے نام نہاد ’’سپریم لیڈر‘‘نے امریکا اور یورپ کیخلاف سخت زبان استعمال کی۔ https://twitter.com/realDonaldTrump/status/1218297466656829440?s=20 امریکی صدر نے ٹویٹر پیغام میں ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی معیشت تباہ ہو رہی ہے اور عوام اذیت میں مبتلا ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایرانی سپریم لیڈر کو بہت سوچ سمجھ کر بات کرنی چاہئے۔