Friday, January 22, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ایاسا نے پی آئی اے کے اچھے اقدامات کا اعتراف کیا، ارشد ملک

ایاسا نے پی آئی اے کے اچھے اقدامات کا اعتراف کیا، ارشد ملک
December 4, 2020

کراچی (92 نیوز) قومی ایئرلائن کے سی ای او ارشد ملک کہتے ہیں ایاسا نے پی آئی اے کے اچھے اقدامات کا اعتراف کیا ہے۔

اُنہوں نے کہا کہ لائسنسنگ کے ایشوز کی وجہ سے زیادہ مسائل کا سامنا کرنا پڑا، ایاسا نے پی آئی اے کے لائسنسنگ کے حوالے سے اقدامات کو بھی سراہا ہے۔

اِس موقع پر اُن کا کہنا تھا کہ پی آئی اے کے نقصان کو کم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، چند سال میں منافع کمانے والا ادارہ بن جائے گا۔

سی ای او پی آئی اے بولے کہ کورونا کی صورتحال میں بھی عوام کو ریلیف دینے کیلئے پی آئی اے کے کرائے کم کئے گئے ہیں۔