Monday, November 30, 2020
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
رجحان

ایازصادق کی کہی بات معافی سے آگے نکل چکی، شبلی فراز

ایازصادق کی کہی بات معافی سے آگے نکل چکی، شبلی فراز
October 30, 2020 05:00 pm

اسلام آباد (92 نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ ایازصادق کی کہی بات معافی سے آگے نکل چکی، اب قانون اپنا راستہ لے گا۔ ایازصادق اور انکے حواریوں کو سزا ضرور ملنی چاہئے۔ https://twitter.com/shiblifaraz/status/1322085168954380288?s=20 وفاقی وزیر شبلی فراز نے ٹویٹ میں لکھا کہ  وزیراعظم عمران خان پاکستان کو ریاست مدینہ کے تصور پر فلاحی مملکت بنانے کا عزم رکھتے ہیں۔ایسی ریاست جہاں انصاف کا بول بالا ہو اور مساوات کی حقیقی روشنی  سب کو میسر آئے۔ https://twitter.com/shiblifaraz/status/1322058853534629890?s=20 اُنہوں نے نبی آخر الزمان حضرت محمدﷺ کے یوم ولادت کے مبارک موقع پراہلِ وطن اور تمام مسلمانان عالم کو دلی مبارکباد پیش کی۔ آپؐ تمام کائنات کیلئے رحمت اللعالمین بن کرتشریف لائے، بھٹکی ہوئی انسانیت کو امن و آشتی اور رواداری کے درس سے روشناس کرایا۔ معاشرتی مسائل کا حل محسن انسانیت کے اخلاق حسنہ کی پیروی میں ہے۔ https://twitter.com/shiblifaraz/status/1322058851785605120?s=20

رابطہ کیجیے