Tuesday, April 13, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

اپوزیشن ووٹ خریدنے کی نیت سے اوپن بیلٹ کی مخالفت کر رہی ہے ، فواد چودھری

اپوزیشن ووٹ خریدنے کی نیت سے اوپن بیلٹ کی مخالفت کر رہی ہے ، فواد چودھری
February 25, 2021

لاہور (92 نیوز) وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا اپوزیشن ووٹ خریدنے کی نیت سے اوپن بیلٹ کی مخالفت کر رہی ہے۔

فواد چودھری نے پروگرام ہارڈٹاک پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے کہا سینیٹ الیکشن اوپن ہوں یا سیکرٹ پیسے کا لین دین نہیں ہونے دیں گے۔ نیب شریف فیملی اور زرداری کیخلاف کیسز انجام تک پہنچائے۔

مولا بخش چانڈیو نے کہا الیکشن کمیشن کی پریس ریلیز حکومتی نااہلی کا ثبوت ہے۔ حلیم عادل اپوزیشن لیڈر نہیں، مزاحیہ اداکار ہیں۔