Saturday, January 16, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

اپوزیشن دو کلوگوشت کیلئے پوری گائے ذبح کرنا چاہتی ہے، فواد چودھری

اپوزیشن دو کلوگوشت کیلئے پوری گائے ذبح کرنا چاہتی ہے، فواد چودھری
November 22, 2020
اسلام آباد (92 نیوز) وفاقی وزیر ٹیکنالوجی فواد چودھری کا ٹویٹر پیغام میں کہنا ہے اپوزیشن اپنے دو کلوگوشت کیلئے پوری گائے ذبح کرنا چاہتی ہے۔ اپوزیشن ، دو کلوگوشت ، پوری گائے ذبح ، فواد چودھری ، ٹویٹ ، 92 نیوز وفاقی وزیر فواد چودھری نے اپوزیشن کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا کہ نادانوں اگر بیماری پھیلتی ہے اور لوگوں کی زندگیاں داؤ پر لگتی ہیں تو کیسی سیاست؟، سیاست اور اقتدار زندگی کے ساتھ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر زندگی چیلنج ہو جائے تو سیاست کیا ہونی ہے، اپنی حکمت عملی بدلیں۔ اگرجلسوں کا زیادہ شوق ہے تو ورچوئل جلسے کرلیں۔