Friday, April 16, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

اپوزیشن جماعتیں ذاتی مفاد کے لیے شفاف انتخابات کے خلاف کھڑی ہو گئی ہیں ، شبلی فراز

اپوزیشن جماعتیں ذاتی مفاد کے لیے شفاف انتخابات کے خلاف کھڑی ہو گئی ہیں ، شبلی فراز
February 18, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کا کہنا ہے اپوزیشن جماعتیں ذاتی مفاد کے لیے شفاف انتخابات کے خلاف کھڑی ہو گئی ہیں۔

شبلی فراز نے میڈیا گفتگو میں کہا سابق وزیراعظم کی بیٹی چھوٹی سی سرجری کے لئے باہر جانتا چاہتی ہے۔ ۔ ماضی کے حکمرانوں کو معمولی علاج کے لئے بیرون ملک علاج کے لئے جانا پڑرہا ہے۔ یہ لوگ سجھتے ہیں کہ قانون امیر اور غریب کے لئے الگ ہونا چاہیئے۔

 انہوں نے کہا وزیراعظم عمران خان نے بہت سادہ زندگی گزاری تاکہ اخرجات کم ہو سکیں۔ ہم نے منافقت کی سیاست کبھی نہیں کی۔ آج سیاسی جماعتیں شفاف انتخابات کے طریقہ کار کے خلاف کھڑے ہیں۔