اپوزیشن جماعتوں کی رہبر کمیٹی نے میرحاصل بزنجو کو چیئرمین سینیٹ کا امیدوار نامزد کردیا

میرحاصل بزنجو ‏ چیئرمین سینیٹ ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز ‏
۱۱ جولائی, ۲۰۱۹ ۱:۴۴ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز ) اپوزیشن جماعتوں کی رہبر کمیٹی نے  میر حاصل بزنجو کو چیئرمین سینیٹ کا امیدوار نامزد کر دیا۔

اپوزیشن جماعتوں کی رہبر کمیٹی نے پریس کانفرنس میں میر حاصل بزنجو کو چیئرمین سینیٹ کا امیدوار نامزد کرنے کا اعلان کیا۔

رہبر کمیٹی کے اکرم درانی نے  حاصل بزنجو کو چیئرمین سینیٹ کے لئے  امیدوار کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ  نام متفقہ طور پر تجویز کیا ، انہیں کامیاب بنائیں گے  امید ہے بڑی لیڈ سےمیر حاصل بزنجو جیتیں گے اور چیئرمین سینیٹ بنیں گے ۔

تازہ ترین ویڈیوز