Wednesday, December 2, 2020
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
رجحان

اپوزیشن جلسوں میں اپنائے گئے موقف کیخلاف مذمتی قرارداد کثرت رائے سے منظور

اپوزیشن جلسوں میں اپنائے گئے موقف کیخلاف مذمتی قرارداد کثرت رائے سے منظور
October 28, 2020 07:12 pm

اسلام آباد (92 نیوز) اپوزیشن جلسوں میں اپنائے گئے مؤقف کے خلاف مذمتی قرارداد قومی اسمبلی میں کثرت رائے سے منظور کر لی گئی ۔

مذمتی قرارداد مراد سعید نے پیش کی ۔ وفاقی وزیر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ آزاد بلوچستان کا نعرہ لگانے والوں پر لعنت بھیجتے ہیں۔ آپ اجیت دوول کے بیانیے اور مودی کی سوچ کو فروغ دے رہے ہیں۔ انہوں نے کہا جلسوں میں آئین کی توہین کی گئی۔ ملک مخالف بیانات قابل مذمت ہیں۔ لندن میں سرٹیفائیڈ چور بیٹھا ہے جس کی کوئی اوقات نہیں۔ جو مرضی کر لیں این آر او نہیں ملے گا۔

علی محمد خان نے کہا باہر بیٹھ کر ملکی اداروں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

رابطہ کیجیے