اپریل تک ہر امریکی کیلئے کورونا وباء کی ویکسین دستیاب ہوگی، ٹرمپ


اپریل تک ، ہر امریکی ، کورونا وباء ، ویکسین دستیاب ، ٹرمپ ، واشنگٹن ، 92 نیوز
19 ستمبر, 2020 8:00 دن

واشنگٹن (92 نیوز) امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ اپریل تک ہر امریکی کیلئے کورونا وباء کی ویکسین دستیاب ہوگی۔

امریکی صدر نے کہا کہ ہر ماہ کورونا وبا کی ویکسین کی کروڑوں خوراکیں دستیاب ہوں گی، ٹرمپ نے کہا کہ  فیڈرل ہیلتھ ریگولیٹرز کی منظوری کے بعد 24 گھنٹوں میں ویکسین کی تقسیم شروع ہو جائے گی۔

تازہ ترین ویڈیوز