Tuesday, May 11, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

اٹک، قطبال ٹول پلازہ کے قریب ڈمپر اور وین میں تصادم، 6 افراد جاں بحق، 10 زخمی

اٹک، قطبال ٹول پلازہ کے قریب ڈمپر اور وین میں تصادم، 6 افراد جاں بحق، 10 زخمی
February 15, 2020
اٹک (92 نیوز) اٹک میں قطبال ٹول پلازہ کے قریب ڈمپر اور وین میں تصادم کے باعث 6 افراد جاں بحق جبکہ 10 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں زخمی ہونے والے افراد اور لاشوں کو ٹی ایچ کیو فتح جنگ اسپتال منتقل کردیا گیا۔ ریسکیو ذرائع نے مزید بتایا کہ جاں بحق اور زخمیوں کا تعلق پنڈی گھیپ سے ہے، حادثے کے بعد ڈمپر ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا۔