Friday, May 14, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس، شہبازشریف کی عبوری ضمانت میں 23 جولائی تک توسیع

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس، شہبازشریف کی عبوری ضمانت میں 23 جولائی تک توسیع
July 16, 2020
لاہور (92 نیوز) آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس، شہبازشریف کی عبوری ضمانت میں 23 جولائی تک توسیع کردی گئی۔ صدر ن لیگ لاہور ہائی کورٹ  میں پیش ہوئے، شہباز شریف کی پیشی کے موقع پر لیگی کارکنوں نے کورونا ایس او پیز کی دھجیاں اُڑا دیں، کارکنوں کے پولیس کو دھکے، ہلڑ بازی کرتے رہے۔ اس سے قبل شہبازشریف کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس کی سماعت کے موقع پر عدالت نے بیرون ممالک اثاثے بنانے کے لیے لوگوں سے  لیے گئے قرض کی تفصیلات طلب کیں تھیں۔