Thursday, January 21, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

آل شریف جھوٹ میں اپنا ثانی نہیں رکھتے ، فیاض الحسن چوہان ‏

آل شریف جھوٹ میں اپنا ثانی نہیں رکھتے ، فیاض الحسن چوہان ‏
December 7, 2019
لاہور (92 نیوز) وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے شریف خاندان پر ایک بار پھر تنقیدی نشتر برساتے ہوئے کہا کہ آل شریف جھوٹ بولنے میں اپنا ثانی نہیں رکھتے ۔ وزیر اطلاعات پنجاب  کا کہنا تھا کہ آل شریف نے اربوں روپے کی کرپشن کی  اور لندن کے ہوٹلوں اور بازاروں میں موج کر رہے ہیں ، لندن کا ایک صحافی روز ٹویٹ کر کے شہباز شریف سے کیس کا پوچھتا ہے ، صحافی نے یہ بھی کہا کہ آپ آجکل لندن میں ہیں کوئی کیس ہی کر دیں۔ فیاض الحسن چوہان کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم  عمران خان نے انسان دوستی پر نواز شریف کو باہر بھیجا، یہ واپس آنے کے پابند ہیں،عدالت انہیں واپس بلوائے گی ، جتنا عرصہ نواز شریف حوالات میں رہے ان کے معالج کے علاوہ کسی نے علاج نہیں کیا۔