Sunday, June 13, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

آصف زرداری کا فضل الرحمان کو ٹیلیفون، خیریت دریافت کی

آصف زرداری کا فضل الرحمان کو ٹیلیفون، خیریت دریافت کی
April 3, 2021

کراچی ( 92 نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کے صدر آصف علی زرداری نے مولانا فضل الرحمان کو فون کیا، سابق صدر آصف علی زرداری نے مولانا فضل الرحمان سے ان کی خرابی صحت کے حوالےسے مزاج پرسی کی۔

مولانا فضل الرحمان  کی علالت کی بنا پرجمیعت علمائے اسلام کی مرکزی مجلس شوری کا 6اپریل کو ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا