آصف زرداری پمز منتقل ، طبی معائنہ کیا جائے گا

آصف زرداری پمز منتقل طبی معائنہ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز پاکستان پیپلزپارٹی ‏ شریک چیئرمین ‏ سابق صدر ‏ پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز ‏
۲۲ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۲:۳۱ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کو پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز  ( پمز)   منتقل کر دیا گیا   جہاں ان کا طبی معائنہ کیا جائے گا۔

آصف زردری کے جوڈیشل ریمانڈ میں آج ہی احتساب عدالت نے  12 نومبر تک توسیع کی ہے ۔

احتساب عدالت نے میگا منی لانڈرنگ اور پارک لین ریفرنس میں آٖصف زرداری اور فریال تالپور کے جوڈیشل ریمانڈ میں  12 نومبر تک توسیع کی ۔

۔ سابق صدر نے جیل میں مشقتی مانگ لیا، سہولیات فراہمی سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا۔

تازہ ترین ویڈیوز