آصف زرداری تیسرے روز بھی پمز میں زیر علاج

آصف زرداری ‏ تیسرے روز ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز پاکستان پیپلزپارٹی ‏ شریک چیئرمین سابق صدر آصف علی زرداری پمز
۲۴ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۷ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری تیسرے روز بھی پمز اسپتال میں زیر علاج ہیں ۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز سابق صدر کے ٹیسٹ کی رپورٹس تسلی بخش آئی ، آج ان کے مزید ٹیسٹ کئے جانے کا امکان ہے ۔

آصف علی زرداری پمز کے کارڈیک وارڈ میں زیر علاج  ہیں۔

تازہ ترین ویڈیوز