آسٹریلیا میں چین کے نئے قمری سال کا جشن سب کی توجہ کا مرکز



قمری سال چینی کمیونٹی ڈریگن رقص
۰۵ فروری, ۲۰۱۹ ۷:۳۸ شام

 کینبرا (92 نیوز) چین کا نیا قمری سال شروع ہوتے ہی دنیا بھر میں مقیم چینی کمیونٹی روایتی انداز میں جشن منانے میں مصروف ہے جو مقامی افراد کیلئے انٹرٹینمنٹ کا سبب بنا ہوا ہے۔

کچھ ایسے ہی مناظر آسٹریلیا میں دیکھے گئے۔ سڑکوں پر ہونے والے ڈریگن رقص نے شہریوں کو اپنی طرف متوجہ کیا تو کہیں روایتی کھیل بچوں کی توجہ کامرکز بنے رہے۔

یہ ہی نہیں بلکہ چینی باورچی نے بھی اپنی مہارت سے سب کو حیران کر دیا اور خوب داد سمیٹی۔



تازہ ترین ویڈیوز