Wednesday, February 24, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

آرمی چیف کی وزیر اعظم سے ملاقات، ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال

آرمی چیف کی وزیر اعظم سے ملاقات، ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال
December 24, 2020

اسلام آباد (92 نیوز) آرمی چیف کی جنرل قمر جاوید باجوہ کی وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات ہوئی، ملاقات میں ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیر اعظم سے آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی نے ملاقات کی،  ملاقات میں  اندرونی اور بیرونی سکیورٹی صورتحال، کنٹرول لائن پر بھارتی خلاف ورزیوں پر گفتگو ہوئی ، ایل او سی پر بھارتی اشتعال انگیزیوں پر تبادلہ خیال کیا گیا  ۔

ملاقات میں قومی امور اور ملکی و علاقائی امور، ایل او سی پر بھارتی اشتعال انگیزیوں پر تبادلہ خیال کیا گیا  ۔ مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشت گردی پر اظہار تشویش کیا گیا اور مادروطن کا دفاع ہر قیمت پر یقینی بنانے کا عزم دہرایا گیا۔