آرمی چیف نے کور کمانڈرز کانفرنس آج طلب کرلی

آرمی چیف کور کمانڈرز کانفرنس راولپنڈی ‏ ‏92 نیوز جنرل قمر جاوید ‏ قمر جاوید باجوہ ‏ غیر آئینی اقدامات ایل او سی ‏ صورتحال پر غور ‏ مس ایڈونچر
۰۵ اگست, ۲۰۱۹ ۵:۳۵ شام

راولپنڈی ( 92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کور کمانڈرز کانفرنس آج طلب کرلی ہے۔

ذرائع کے مطا بق کور کمانڈرز کانفرنس میں بھارت کے غیر آئینی اقدامات، ایل او سی صورتحال پر غور ہوگا۔

ذرائع  کے  مطابق  کور  کمانڈر  کانفرنس میں بھارت کے کسی بھی ممکنہ مس ایڈونچر کا بھرپور جواب دینے پر بھی غور کیا جائے گا۔

تازہ ترین ویڈیوز