Friday, March 5, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

آرمی چیف سے چین کے سفیر کی ملاقات ، علاقائی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال

آرمی چیف سے چین کے سفیر کی ملاقات ، علاقائی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال
December 21, 2020

راولپنڈی (92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چینی سفیر نے ملاقات کی ، آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں سی پیک منصوبے سمیت علاقائی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف سے چین کے سفیر کی ملاقات میں  باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون بھی زیر غور آیا ۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا چینی وزیر دفاع کے دورے سے آہنی بھائیوں میں تعلقات مزید مضبوط ہو‍ں گے۔