Thursday, May 13, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

آرمی چیف سے زلمے خلیل زاد کی ملاقات، افغان امن عمل پر گفتگو

آرمی چیف سے زلمے خلیل زاد کی ملاقات، افغان امن عمل پر گفتگو
March 8, 2021

راولپنڈی (92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے زلمے خلیل زاد کی ملاقات ہوئی، باہمی دلچسپی کے اُمور، افغان امن عمل اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق اس موقع پر امریکی وفد کی جانب سے خطے میں امن کیلئے پاکستانی کردار کی تعریف کی گئی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق افغانستان میں امریکی مشن کے سربراہ جنرل آسٹن اسکاٹ ملر بھی ملاقات میں موجود تھے۔