آرمینیا کا آذربائیجان کے شہر گنج پر راکٹ حملہ، 10 افراد ہلاک، 40 زخمی


آرمینیا ، آذربائیجان ، گنج ، راکٹ حملہ ، 10 افراد ہلاک ، 40 زخمی ، 92 نیوز
17 اکتوبر, 2020 9:01 دن

باکو (92 نیوز) آرمینیا کے آذربائیجان کے شہر گنج میں راکٹ حملہ سے 10 افراد ہلاک اور 40 زخمی ہوگئے۔

آذری حکام نے آرمینیا پر حملہ کرنے اور جنگ بندی معاہدہ توڑنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ آذربائیجان کے شہر گنج میں راکٹ حملہ سے 10 افراد ہلاک اور 40 زخمی ہوگئے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق آذربائیجان اور آرمینیا کی فورسز کے درمیان دوسرے علاقوں میں بھی جھڑپیں ہو رہی ہیں۔

تازہ ترین ویڈیوز