Wednesday, February 24, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

آذر بائیجان کے وزیر خارجہ کی وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات

آذر بائیجان کے وزیر خارجہ کی وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات
January 14, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) آذر بائیجان کے وزیر خارجہ نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی ، عمران خان نے آرمینیا سے آزاد کرائے علاقوں میں ترقی کیلئے تعاون کے عزم کا اظہار کیا۔

آذربائیجان نے مسئلہ کشمیر پر پاکستان سے یکجہتی کا اعلان کیا ،  آذری وزیر نے شاہ محمود سے بھی ملاقات کی ، وفود کی سطح پر بھی مذاکرات ہوئے۔

دوسری جانب ترک وزیر خارجہ نے کراچی میں مزار قائد پر حاضری دی ، میولوت چاؤش اوغلو نے گورنر سندھ سے ملاقات بھی کی۔