آج اپوزیشن کی اے پی سی کم اور اے بی سی زیادہ ہوگی، شیخ رشید


آج اپوزیشن ، اے پی سی کم ، اے بی سی زیادہ ، شیخ رشید ، نائنٹی ٹو نیوز ، خصوصی گفتگو
20 ستمبر, 2020 10:14 دن

لاہور (92 نیوز) وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ آج اپوزیشن کی اے پی سی کم اور اے بی سی زیادہ ہوگی۔

وفاقی وزیر شیخ رشید نے نائنٹی ٹو نیوز سے خصوصی گفتگو کہا کہ یہ اسمبلیوں سےاستعفے نہیں دیں گے۔ یہ تقریریں کریں گے اور میڈیا میڈیا کھیلیں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ کہا کہ مولانا فضل الرحمان اسمبلیوں کے خلاف گڑھا کھود رہے ہیں۔

تازہ ترین ویڈیوز