آئی سی سی نے ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی ، اظہر علی کی دو درجے تنزلی

March 3, 2019
دبئی ( 92 نیوز ) آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی قومی ٹیسٹ ٹیم کے بلے باز اظہر علی دو درجے تنزلی کے بعد دسویں نمبر پر چلے گئے ۔
کپتان سرفرازاحمد اور اسد شفیق کی رینکنگ میں بہتری آ گئی ۔ باؤلرز میں یاسر شاہ پندرہویں نمبر پر آ گئے ۔