آئی جی سندھ کی تبدیلی کا معاملہ مزید طول پکڑ گیا


سندھ پولیس ، سیاسی مداخلت ، آئی جی کلیم امام ، صوبائی حکومت
۲۹ جنوری, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۳ دن

کراچی ( 92 نیوز) آئی جی سندھ کلیم امام کی تبدیلی کا معاملہ مزید طول پکڑ گیا ، سندھ حکومت نے  وفاق کو مزید کوئی نام نہ بھیجنے کا فیصلہ کرلیا۔

مراد علی شاہ دیے  گئے ناموں میں سے کسی ایک کو آئی جی لگانے پر بضد ہیں جب کہ وفاقی کابینہ نے جی ڈی اے کے اعتراضات کے بعد آئی جی کا معاملہ گورنر اور وزیراعلیٰ سندھ کے سپرد کردیا ہے۔

تازہ ترین ویڈیوز