آئی ایم ایف نے پاکستان میں ٹیکس محصولات جمع کرنے پر تعریف کی ہے، شبر زیدی

آئی ایم ایف ، پاکستان ، ٹیکس ، محصولات ، جمع ، تعریف ، شبر زیدی
۱۷ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۲ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے کہا آئی ایم ایف نے پاکستان میں ٹیکس محصولات جمع کرنے پر تعریف کی ہے۔

شبر زیدی نے اپنے ٹویٹ میں کہا ایف بی آر کے سارے دفاتر میں پیغام بھیجا ہے۔ ہم ٹارگٹ کے قریب پہنچ چکے ہیں۔ آئی ایم ایف کی تعریف حوصلہ افزا ہے۔

تازہ ترین ویڈیوز