Wednesday, February 24, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

انکوائری کمیشن پر اعتراض، مخالفین کو ناکامی کا منہ دیکھنا پڑیگا، فردوس عاشق

انکوائری کمیشن پر اعتراض، مخالفین کو ناکامی کا منہ دیکھنا پڑیگا، فردوس عاشق
April 27, 2020
اسلام آباد (92 نیوز) معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان کہتی ہیں کہ سیاسی مخالفین کہتے تھے انکوائری رپورٹ نہیں آئے گی، عمران خان سامنے لے آئے۔ https://twitter.com/Dr_FirdousPTI/status/1254654120243363840?s=20 معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے ٹویٹ پیغام میں کہا کہ اب انکوائری کمیشن پراعتراض جاری ہے، اس میں بھی مخالفین کو ناکامی کا منہ دیکھنا پڑیگا۔ فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ عمران خان چھپانے پر نہیں قوم کو حقائق بتانے پر یقین رکھتے ہیں۔ حکومت نے ایسی تحقیقات کرائی ہیں جس میں اپنے لوگوں پرسوال اٹھے ہیں۔ https://twitter.com/Dr_FirdousPTI/status/1254654236882763776?s=20 انہوں نے کہا کہ شہباز شریف کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کیا ایسی جرات پہلے کسی حکومت نے دکھائی۔ ماضی میں حقائق چھپانے اور اپنے لوگوں کو بچانے کی روش اختیار کی جاتی رہی۔