Thursday, November 26, 2020
Urdu Web Newspaper 92news Live(UK) 92news Live(PK)
Urdu Web Newspaper
92news Live(UK) 92news Live(PK)
Hot Topics

انٹر بینک میں ڈالر ایک سو چھپن روپے پچاس پیسے کا ہو گیا

انٹر بینک میں ڈالر ایک سو چھپن روپے پچاس پیسے کا ہو گیا
July 4, 2019 11:33 am

 کراچی (92 نیوز) انٹر بینک میں ڈالر ایک  روپے 11 پیسے سستا ہو گیا۔ ڈالر ایک سو ستاون روپے اکسٹھ پیسے سے کم ہو کر ایک سو چھپن روپے پچاس پیسے کا ہو گیا۔ ادھر اسٹاک ایکسچینج میں بھی کاروبار کا مثبت آغاز شروع ہو گیا۔ 100 انڈیکس میں 220 پوائنٹس کا اضافہ ہو گیا۔ 100 انڈیکس 35 ہزار 100 کی سطح عبور کر گیا۔

Contact Details