انٹرنیشنل ایتھلیٹ سمیع اللہ کرونا وائرس کے باعث چین میں پھنس گئے


انٹرنیشنل ایتھلیٹ ، سمیع اللہ ، کرونا وائرس ، چین ، پھنس گئے ، جمرود ، 92 نیوز
۰۱ فروری, ۲۰۲۰ ۸:۴۴ دن

جمرود (92 نیوز) جمرود سے تعلق رکھنے والے انٹرنیشنل ایتھلیٹ سمیع اللہ کرونا وائرس وباء کے باعث چین میں پھنس گئے۔

سمیع اللہ سرکاری اخراجات پر 2 ماہ کی ٹریننگ پر چین گئے تھے، انٹرنیشنل ایتھلیٹ نے ساؤتھ ایشین گیمز میں 100 میٹر دوڑ میں کانسی کا تمغہ جیتا تھا۔

تازہ ترین ویڈیوز

Oops, something went wrong.