انعام غنی کو آئی جی سندھ مقرر کئے جانے کا قوی امکان


انعام غنی آئی جی سندھ کراچی ‏ ‏92 نیوز
۲۳ جنوری, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۴ دن

کراچی ( 92 نیوز) انعام غنی کو آئی جی سندھ مقرر کیے جانے کا قوی امکان ہے ، گریڈ 21 کے افسر انعام غنی اس وقت پنجاب میں ایڈیشنل آئی جی تعینات ہیں۔

انعام غنی ڈائریکٹر ایف آئی اے بھی رہ چکے ہیں  ۔ سندھ حکومت نے ثنا اللہ عباسی اور انعام غنی کے نام وفاق کو بھجوائے، غلام قادر تھیبو، کامران فضل اور مشتاق مہر کے نام پہلے ہی بھیجے گئے تھے۔

تازہ ترین ویڈیوز