Friday, January 15, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ام رباب چانڈیو کے والد، چاچا اور دادا کے قتل کا مرکزی ملزم گرفتار

ام رباب چانڈیو کے والد، چاچا اور دادا کے قتل کا مرکزی ملزم گرفتار
November 26, 2020

ملزم ذوالفقار چانڈیو کو سندھ اور بلوچستان کے سرحدی گاؤں مزاری سے گرفتار کیا گیا۔ ایس ایس پی کشمور امجد شیخ کے مطابق ملزم سندھ سے بلوچستان فرار ہونا چاہتا تھا۔

سندھ حکومت نے مرکزی ملزمان ذوالفقار چانڈیو اور مرتضٰی چانڈیو کی گرفتاری پر فی کس 15 لاکھ روپے انعام مقرر کیا تھا۔ ام رباب چانڈیو کے والد، چاچا اور دادا کو میہڑ شہر میں قتل کیا گیا تھا۔