امیر جماعت اسلامی سراج الحق کارانا ثنا اللہ سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

۱۵ اکتوبر, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۶ شام

مانسہرہ (92 نیوز) عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی نے وزیر قانون پنجاب راناثنااللہ کی جانب سے قادیانیوں کو مسلمان قرار دئیے جانے پر استعفیٰ کا مطالبہ کر دیا۔
سراج الحق نے کہا کہ پاکستان سیکولرازم کے لئے نہیں اسلام کے لئے بنایا گیا تھا۔ جب ہماری حکومت آئے گی تو اسلام کا قانون لاگو ہوگا۔

تازہ ترین ویڈیوز