امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد 6 ملکی دورہ پر روانہ



زلمے خلیل زاد
۱۱ فروری, ۲۰۱۹ ۹:۵۸ دن

واشنگٹن ( 92 نیوز) امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مصالحتی عمل زلمے خلیل زاد  چھ ملکی دورے پر روانہ ہو گئے ۔

امریکی محکمہ خارجہ سے جاری بیان کے مطابق  زلمے خلیل زاد 28 فوری تک 6 ممالک کا دورہ کریں گے  ۔ اس دوران وہ بیلجیئم ، جرمنی ، ترقی ، قطر ، افغانستان اور پاکستان کا دورہ کریں گے ۔

امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق ان کا یہ دورہ افغان امن عمل کے لئے جاری کوششاں کا حصہ ہے ، وہ اپنے اتحادیوں سے افغان امن عمل بارے مشاورت کریں گے جب کہ متذکرہ بالا ممالک کی سیاسی و عسکری قیادتوں سے بھی ملاقاتیں کریں گے ۔



تازہ ترین ویڈیوز