Tuesday, March 9, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

امریکی نمائندہ خصوصی برائے امن عمل زلمے خلیل زاد اسلام آباد پہنچ گئے

امریکی نمائندہ خصوصی برائے امن عمل زلمے خلیل زاد اسلام آباد پہنچ گئے
September 14, 2020
اسلام آباد (92 نیوز) امریکی نمائندہ خصوصی برائے امن عمل زلمے خلیل زاد اسلام آباد پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق زلمے خلیل زاد دوحہ، قطر سے براہ راست اسلام آباد پہنچے۔ امریکی نمائندہ خصوصی 3 رکنی وفد کے ہمراہ خصوصی طیارے کے ذریعے پہنچے ہیں۔ زلمے خلیل زاد اپنے دورے میں پاکستانی اعلیٰ سول و عسکری حکام سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔ ان کے دورہ پاکستان پر افغان امن عمل کے آئندہ مراحل پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد مفاہمتی عمل بارے پاکستان سے رہنمائی حاصل کریں گے۔