امریکی محکمہ خارجہ کی یوکرائن کو ٹینک شکن میزائل فروخت کرنیکی منظوری


امریکی محکمہ خارجہ ، یوکرائن ، ٹینک شکن میزائل، فروخت، منظوری، واشنگٹن ،92نیوز
۰۲ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۷:۵۳ دن

واشنگٹن (92نیوز) امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے یوکرائن کو ٹینک شکن میزائل فروخت کرنےکی منظوری دے دی گئی۔

امریکی میڈیا کے مطابق جیولن میزائلوں کی مالیت 39ملین ڈالر ہے ،یوکرائنی صدر نے ٹرمپ کیساتھ فون کال میں میزائل دینے پر بات کی تھی۔

امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے جو بائیڈن کیخلاف تحقیقات کی شرط پر میزائل فروخت کرنے عندیہ دیا تھا۔

تازہ ترین ویڈیوز