امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان برائے جنوبی ووسطی ایشیا بھی کپتان کے جلسے کی معترف

امریکی محکمہ خارجہ ترجمان ‏ جنوبی ووسطی ایشیا ‏ کپتان کے جلسے جلسے کی معترف واشنگٹن ‏ ‏92 نیوز
۲۲ جولائی, ۲۰۱۹ ۵:۱۱ شام

واشنگٹن ( 92 نیوز) امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان برائے جنوبی و وسطی ایشیا ایلس ویلز بھی وزیراعظم عمران خان کےجلسے کی معترف ہیں ۔

ایلس ویلز نے کہا کہ  کیپیٹل ارینا ہال میں پاکستانی نژاد امریکی شہریوں کا اجتماع دیکھ کر خوشی ہوئی،امید ہے  یہ متحرک کمیونٹی پاک امریکاکےتعلقات کومضبوط بنانےاورمشکلات کےحل کیلئےمددکرسکتی ہے۔

تازہ ترین ویڈیوز