Friday, January 22, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

امریکی باکس آفس پر چوتھے ہفتے بھی فلم ”جوکر “ کا راج

امریکی باکس آفس پر چوتھے ہفتے بھی فلم ”جوکر “ کا راج
October 28, 2019
لاس اینجلس (92 نیوز) خوبروجادوگرنی بھی اپنی تمام تر حشر سامانیوں کے باوجود جوکر کا سحر توڑنے میں کامیاب نہ ہوسکی، امریکی باکس آفس پر چوتھے ہفتے بھی قاتل مسخرے کا راج برقرار رہا، میلیفی شنٹ ”مسٹریس آف ایول “ کا دوسرا اور ” دی ایڈمز فیملی “ کا باکس آفس پر تیسرا نمبر رہا۔ امریکی باکس آفس پر مسلسل چوتھے ہفتے بھی قاتل جوکر نے سحر جمائے رکھا اور مزید ایک کروڑ 80 لاکھ ڈالر کا بزنس کرلیا۔ خوبرو جادوگرنی کی کہانی میلیفی شنٹ مسٹریس آف ایول دوسرے نمبر پر آگئی، جس نے مزید ایک کروڑ پچاسی لاکھ ڈالر کمالیے ہیں۔