امریکا کا کرتارپور راہداری کا خیرمقدم، پاکستان اور بھارت کو مبارکباد دی

امریکا، کرتارپورراہداری، خیرمقدم، پاکستان ، بھارت، مبارکباد دی،واشنگٹن ،92نیوز
۰۹ نومبر, ۲۰۱۹ ۹:۴۲ شام

واشنگٹن (92 نیوز) امریکا نے کرتار پور راہداری کے افتتاح کا خیرمقدم کرتے ہوئے پاکستا ن اور بھارت دونو ں کو مبارک باددی۔ ترجمان محکمہ خارجہ کے مطابق کرتارپور ہمسایہ ممالک کے درمیان ہم آہنگی کی بہترین مثال ہے۔

امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان کا کہنا تھا کرتار پور راہداری سے مذہبی رواداری کو فروغ ملے گا، اب سکھ کمیونٹی پاکستان میں دربار کرتارپور صاحب کی زیارت کر سکے گی۔

تازہ ترین ویڈیوز