Wednesday, February 24, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

الیکشن کمیشن کا چاروں صوبائی اسمبلیوں ، قومی اسمبلی کی نشستوں پر ضمنی انتخاب کا اعلان

الیکشن کمیشن کا چاروں صوبائی اسمبلیوں ، قومی اسمبلی کی نشستوں پر ضمنی انتخاب کا اعلان
December 18, 2020

اسلام آباد (92 نیوز) سینیٹ انتخابات کا قبل ازوقت انعقاد ناممکن ہو گیا۔ الیکشن کمیشن نے چاروں صوبائی اسمبلیوں اور قومی اسمبلی کی نشستوں پر ضمنی انتخاب کا اعلان کر دیا۔

گزشتہ روز الیکشن کمیشن نے قومی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کے آٹھ حلقوں میں ضمنی انتخاب کا اعلان کیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی کی دو اور صوبائی اسمبلی کی چھ نشستوں پر ضمنی انتخابات فروری میں منعقد ہونے کا امکان ہے جبکہ کابینہ نے سینیٹ انتخابات بھی مارچ کی بجائے فروی میں کرانے کی تجویز دی تھی۔