اللہ تعالیٰ کو پاکستان پر رحم آگیا، وزیر اعظم عمران خان ‏

اللہ کو پاکستان پر رحم آگیا، وزیر اعظم عمران خان ‏
۱۱ جون, ۲۰۱۹ ۳:۱۸ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا ۔

اجلاس کے دوران وزیر عظم کو بانی ایم کیو ایم الطاف حسین کی گرفتاری سے متعلق آگاہ کیا گیا  ۔

وزیر اعظم نے اپوزیشن رہنماؤں کی گرفتاری پر دلچسپ تبصرہ کرتے ہوئے کہاکہ اللہ  تعالیٰ کو  پاکستان پر رحم آگیا ہے ، جو لوگ پکڑے جا رہے ہیں اس سےہمیں فائدہ ہوگا۔

تازہ ترین ویڈیوز