البانیہ میں زلزلہ، 49 افراد زخمی، متعدد عمارتوں کو نقصان

البانیہ ،زلزلہ،49 افراد زخمی،عمارتوں کو نقصان،تیرانا،92 نیوز
۲۲ ستمبر, ۲۰۱۹ ۴:۴۱ دن

تیرانا (92 نیوز) البانیہ میں 5 اعشاریہ 6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، جس کے باعث 49 افراد زخمی جبکہ متعدد عمارتوں کوبھی نقصان پہنچا۔

زلزلہ پیما مرکزکے مطابق زلزلے کے جھٹکے دارالحکومت تیرانا اور بندر گاہی شہر ڈیورس میں محسوس کیے گئے، وزارت دفاع کے مطابق البانیہ میں گزشتہ 30 سال کا یہ سب سے طاقتور زلزلہ تھا۔

تازہ ترین ویڈیوز