الابامہ میں دریا میں کھڑی کشتیوں میں آگ بھڑک اٹھی


الابامہ ‏92 نیوز امریکی ریاست ‏
۲۸ جنوری, ۲۰۲۰ ۹:۵۱ دن

الابامہ ( 92 نیوز) امریکی ریاست الابامہ  میں دریائے ٹینیسی میں کھڑی کشتیوں میں آگ بھڑک اٹھی، 8 افراد ہلاک، متعدد لاپتہ ہو گئے ۔

اطلاعات کے مطابق  آتشزدگی کے باعث 35 کشتیاں جل کر راکھ بن گئیں، ہلاک ہونے والے افراد کشتیوں میں سو رہے تھے۔

کئی افراد نے کشتیوں سے پانی میں چھلانگ لگا کر جان بچائی۔

تازہ ترین ویڈیوز